انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** رجب وشعبان کا چاند دیکھے حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ جب رجب کا مہینہ آتا تو یہ دعاء پڑھتے: اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَب وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ ترجمہ:اے اللہ ہمیں رجب وشعبان میں برکت عطا فرما اوررمضان تک پہنچا۔ (اذکار:۱۶۱،بسند ضعیف)