انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا بچے کودودھ پلانے سے وضو باقی رہیگا؟ اگروضو ہو اور بچہ کودودھ پلایا جائے تووضو نہیں ٹوٹے گا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۲، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۳۰۶، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)