انوار اسلام |
س کتاب ک |
دودھ کن جانوروں کا حلال ہے اور کن جانوروں کا حرام؟ جن جانوروں کا گوشت کھانا حرام ہے ان کا دودھ بھی حرام اور نجس ہے ،اور حلال جانوروں کا دودھ حلال اور پاک ہے ،اگر حلال جانور مربھی جائے تو اس کے تھنوں میں سے نکلا ہوا دودھ پاک اور حلال ہے۔ (بہشتی زیور:حصہ نہم ص۱۰۳)