انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حکم کا ذاتی کتب خانہ خلیفہ حکم کا ذاتی کتب خانہ اس قدر عالی شان تھا کہ اس کی عمارت قصر شاہی سے کم وسیع وسان دار نہ تھی اس کتب خانہ کی عمارت کوشنگ مرمر سے بنایاگیا تھا سمگ مرمر ہی کا خبصورت فرش تھا جس پر سنگ مرمر اور سنگ موسی کی ھچی کاری تھی صندل آبنوس اور اسی قسم کی قیمتی لکڑیوں کی الماریاں تھیں ہر ایک الماری پر سنہرے حرفوں سے لکھا ہوا تھا کہ علم وفن کی کتابیں ہیں اس دارالکتب مںی ہزار ہا جلدساز اور کاتب مصروف کاررہتے تھے کتابوں کی تعداد چھ لاکھ کے قریب تھی۔