انوار اسلام |
س کتاب ک |
قراءت میں مسبوق کے لئے امام کی ترتیب لازم ہے یا نہیں؟ مسبوق کے ذمہ قراءت میں ترتیب امام لازم نہیں، مثلاً امام نے کوئی سورۃ پڑھی تو مسبوق اس سے قبل کی سورۃ بلا کراہت پڑھ سکتا ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۲/۲۶۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)