انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا میت کی طرف سے اس کا بیٹا نماز کا فدیہ ادا کرسکتا ہے؟ بیٹا اپنے والد کی طرف سے فدیہ ادا کرسکتا ہے، یومیہ چھ نمازوں کا حساب لگائیں ، اس لئے کہ وتر کا مستقل فدیہ واجب ہے، جب فدیہ ادا کریں گے تو اس وقت کی قیمت کے حساب سے فدیہ ادا کیا جائے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)