انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز میں ٹوپی گرجائے تو کیا اس کو خود یا کوئی دوسرا شخص سر پر رکھ سکتا ہے؟ نماز پڑھتے ہوئے اگر نمازی کی ٹوپی سر سے گرجائے تو دوسرا آدمی اس کے سر پر ٹوپی رکھ سکتا ہے، معمولی ہاتھ کی حرکت سے خود بھی رکھ سکتا ہے، اگر ٹوپی سر پر نہ رکھی اور بغیر ٹوپی کے نماز پڑھ لی تب بھی نماز ہوجائےگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)