انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جبہ مبارک مسلم میں اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک جبہ نکالا اور کہا کہ یہ رسول اللہﷺ پہنا کرتے تھے اب اس کا یہ اثر ہے کہ اس جبہ کودھوکر اس کا پانی بیماروں کو پلاتے ہیں اور بیماروں کے بدن میں اس کو لگاتے ہیں تو شفاء ہوجاتی ہے۔