انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عشاء کی نماز فاسدہونے یا بلا وضو پڑھنے کی وجہ سے دوبارہ پڑھی گئی تو کیا وتر کا بھی اعادہ ہوگا؟ امام صاحب عشاء اور وتر کی نماز پڑھاتے ہیں، تراویح کے لئے حافظ الگ ہیں، امام صاحب کے پیچھے عشاء اور وتر ادا کی مگر صبح عشاء کا فساد معلوم ہوا تو اس صورت میں وتر کا اعادہ ضروری نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۴، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۵۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)