انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
لاؤڈ اسپیکر پر آیتِ سجدہ سننے سے کیا سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟ تیز آواز والی مجلس کے مائیکرو فون میں سجدہ کی آیات تلاوت کرنے سے مجلس سے باہر یا گھر کے افراد کے سننے سے ان پر سجدہ کرنا واجب ہوگا اور اگر انہوں نے سجدہ نہ کیا تو وہ گنہگار ہوگا اور اس کے ساتھ لاؤڈبڑی آواز میں لگانے والے بھی گنہگار ہوں گے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۴۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۶۵، زکریا بکڈپو، دیوبند)