انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ابوکالیجار کی حکومت ابوکالیجار نے نائب السلطنت بن کراصفہان وکرمان کے علاقوں پراپنی تدبیر ورائے اور چالاکی وفوج کشی وغیرہ کے ذریعہ سے قبضہ کیا اور سوا چار برس حکومت کرکے سنہ۴۴۰ھ میں فوت ہوا، اس کی جگہ بغداد میں اس کا بیٹا ابونصر فیروز مسند نشین ہوا اور ملک الرحیم اپنا لقب رکھا۔