انوار اسلام |
س کتاب ک |
جنازہ کے ساتھ جانا نوافل سے افضل ہے؟ میت کا پڑوسی ہویااس سے قرابت ہو یامیت صالح ہوتواس کے جنازہ کے ساتھ قبرستان تک جانا نوافل سے افضل ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۱۴، زکریا بکڈپو، دیوبند)