انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حفاظتِ حدیث حفاظت سے مراد یہ ہے کہ اس میں غلط راہ نہ پائے،جب بھی غلطی ہو یا کوئی بات رہ جائے تو اس کی اصلاح کے تمام ذرائع اوروسائل موجود ہوں اور وہ وسائل ضرورت کے موقع پر میسر بھی آسکیں،حفاظت حدیث کے موضوع کو سمجھنے کے لیے پہلے یہ بات ذہن میں صاف ہونی چاہئے کہ قرآن کریم کی حفاظت کس طرح سے ہے۔