انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
چنڈول پرندے کا شرعی حکم (چڑیا سے بڑا خوش آواز کا ایک پرندہ ہوتا ہے جس کی چونچ لمبی اور سر پر تاج ہوتا ہے) چنڈول کا گوشت کھانا بالاجماع جائز ہے ، اگر کوئی مُحرم اس کا شکار کرے تو اس پر ضمان واجب ہے ۔ (احکام الحیوان:۷۹)