انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسبوق کب کھڑا ہو؟ جب امام دُوسری طرف کا سلام شروع کرے تو مسبوق کھڑا ہوجائے، ایک طرف سلام پھیرنے پر کھڑا نہ ہو، کیونکہ ہوسکتا ہے کہ امام کے ذمہ سجدہٴ سہو ہو۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۹۳، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۶/۵۶۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۳۷۷، زکریا بکڈپو، دیوبند)