انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدگاہ سے لوٹتے وقت تکبیرِ تشریق پڑھیں یا نہ پڑھیں؟ عیدین میں عیدگاہ جاتے وقت تکبیرِ تشریق پڑھی جاتی ہے ، واپسی کے وقت نہیں پڑھی جاتی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۰،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)