انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نماز کی رکعتوں میں شک کا بیان warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. مسئلہ: جس شخص کو نماز کے دوران رکعات کی تعداد کے سلسلہ میں شک ہو جائے اور اسے شک پہلی مرتبہ لاحق ہوا ہو تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی اور اس پر نماز کا لوٹا نا ضروری ہوگا۔ حوالہ عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ :إذَا صَلَّيْتَ فَلَمْ تَدْرِ كَمْ صَلَّيْتَ فَأَعِدْهَا مَرَّةً ، فَإِنْ التبستْ عَلَيْك مَرَّةً أُخْرَى ، فَلاَ تُعِدْهَا(مصنف ابن ابي شيبة من قَالَ :إذَا شَكَّ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى أَعَادَ. ۲۸/۲) بند مسئلہ: جس شخص کو سلام پھیرنے کے بعد نماز کی رکعتوں کے سلسلہ میں شک ہو جائے تو اس کی نماز باطل ہو جائے گی۔ حوالہ مسئلہ: جس شخص کو نماز کے بعد یقین ہو جائے کہ اس نے نماز کی بعض رکعتیں چھوڑدیں ہیں ، تو اگر اس نے نماز کے خلاف کوئی کام نہ کیا ہوتو وہ چھوٹی ہوئی ركعتوں کو پڑھ لے گا، اور اگر اس نے نماز کے خلاف کوئی کام کیا ہوتو وہ نماز كولوٹائے گا۔ حوالہ عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي رَجُلٍ نَسِيَ سَجْدَةً مِنْ أول صَلاَتِهِ فَلَمْ يَذْكُرْهَا حَتَّى كَانَ فِي آخِرِ رَكْعَةٍ مِنْ صَلاَتِهِ ، قَالَ :يَسْجُدُ فِيهَا ثَلاَثَ سَجَدَاتٍ ، فَإِنْ لَمْ يَذْكُرْهَا حَتَّى يَقْضِيَ صَلاَتَهُ غَيْرَ أَنَّهُ لَمْ يُسَلِّمْ بَعْدُ ، قَالَ :يَسْجُدُ سَجْدَةً وَاحِدَةً مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَأْنَفَ الصَّلاَة (مصنف ابن ابي شيبة الرَّجُلُ يَنْسَى السَّجْدَةَ مِنَ الصَّلاَة ، فَيَذْكُرُهَا وَهُوَ يُصَلِّي ۲۴/۲) بند مسئلہ: جسے شک عموماً پیش آتا رہتا ہو،اور شک اس کی عادت کی وجہ سے ہو تو وہ گمان غالب پر عمل کرے گا اگر کسی چیز کے سلسلہ میں اس کا گمان غالب نہ ہو سکے تو کم کو لے لے اور ہر رکعت کے بعد اس کو نماز کی آخری رکعت سمجھ کر بیٹھے اور اخیر میں سجدہ سہو کرے۔ حوالہ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى ثَلَاثًا أَمْ أَرْبَعًا فَلْيَطْرَحْ الشَّكَّ وَلْيَبْنِ عَلَى مَا اسْتَيْقَنَ ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعْنَ لَهُ صَلَاتَهُ وَإِنْ كَانَ صَلَّى إِتْمَامًا لِأَرْبَعٍ كَانَتَا تَرْغِيمًا لِلشَّيْطَانِ(مسلم، بَاب السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ وَالسُّجُودِ لَهُ ۸۸۸) بند مسئلہ: جسے یہ شک پیدا ہو کہ تین رکعتیں پڑھی ہیں یا چار؟ تو تین رکعت سمجھ کر قعدہ کرے گا اور چوتھی رکعت پڑھے گا ، پھر اخیر میں سجدۂ سہو بھی کرے گا۔ حوالہ عن مَكْحُول أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَشَكَّ فِي صَلَاتِهِ فَإِنْ شَكَّ فِي الْوَاحِدَةِ وَالثِّنْتَيْنِ فَلْيَجْعَلْهُمَا وَاحِدَةً وَإِنْ شَكَّ فِي الثِّنْتَيْنِ وَالثَّلَاثِ فَلْيَجْعَلْهُمَا ثِنْتَيْنِ وَإِنْ شَكَّ فِي الثَّلَاثِ وَالْأَرْبَعِ فَلْيَجْعَلْهُمَا ثَلَاثًا حَتَّى يَكُونَ الْوَهْمُ فِي الزِّيَادَةِ ثُمَّ يَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ ثُمَّ يُسَلِّمْ (مسند احمد حديث عبد الرحمن بن عوف الزهري رضي الله عنه ۱۶۷۷ ) بند