انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** جس پر غیب کھلے اس کا مقام سواب جو شخص غیب کی خبریں بتلائے اور واقعات اس کی تصدیق کردیں تو یقین کیجئے کہ اس کے پیچھے علم غیب رکھنے والا (خدا تعالی) کارفرما ہے، جو وحی جلی سے یا وحی خفی سے یاکشف سے اسے غیب کی خبریں پہنچارہا ہے،اگراس میں تحدی ہے اپنی سچائی کا دعویٰ ہے تو اس میں نبوت کا پہلو کارفرما ہوگا، کسی ولی پر کوئی غیب کی بات کھلے تو اس کے ساتھ تحدی اور دعویٰ نہیں ہوتا۔