انوار اسلام |
س کتاب ک |
اگرنماز سے فارغ ہونے سے پہلے کپڑے کے ناپاک ہونے کا اندیشہ ہو تو کیا کرے؟ معذور اگر ایسا ہے کہ اگر وہ کپڑے کو دھودے تو خیال ہے کہ نماز سے فارغ ہونے سے پہلے پھرنجس ہوجاویگا تو دھونے کی ضرورت نہیں، دوسرے وقت کے لیے دھونا ضروری ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۲۸۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)