انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۱۰)دیوان النظر فی المظالم یہ محکمہ مشرف اعلیٰ کے ماتحت ہوتا تھا، اس محکمہ کا کام شاہی اہل کاروں کے کام کا جانچنا، دفتروں اور رجسٹروں کی غلطیاں نکالنا، دفاتر کا معائنہ کرنا اور بے راہ روی سے اہل کاروں اور افسروں کوروکنا تھا۔