انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ناپاکی کے ایام میں نہانے سے عورت كا جسم جنت میں داخل نہیں ہوگا؟کیا یہ صحیح ہے؟ عورت کوناپاکی کے ایام میں نہانے کی اجازت ہے اور یہ نہانا ٹھنڈک یا نظافت کے لیے ہے، طہارت کے لیے نہیں، یہ کسی نے بالکل جھوٹ کہا کہ اس حالت میں نہانے سے جسم جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)