انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبداللہ الاصغرؓ نام ونسب عبداللہ نام،والد کا نام شہاب تھا، سلسلۂ نسب یہ ہے،عبداللہ بن شہاب ابن عبداللہ بن حارث بن زہرہ بن کلاب،عبداللہ مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے بھانجے اورامام شعبی کے نانا تھے۔ ہجرت دعوت اسلام کے ابتدائی ایام میں اسلام قبول کیا اور اذن ہجرت کے بعد حبشہ گئے۔ (ابن سعد جزء۴،ق۱:۹۲،واصابہ:۴/۱۸۵) وفات پیمانہ عمر لبریز ہوچکا تھا،اس لیے مدینہ آنے کی نوبت نہ آسکی اوراسی غربت کدہ میں پیوند خاک ہوئے۔ (ابن سعد جزء۴،ق۱:۹۲،واصابہ:۴/۱۸۵)