انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گبریلا کا شرعی حکم (علامہ دمیریؒ فرماتے ہیں کہ یہ ایک مشہور چھوٹا سا جانور ہوتا ہے ،اس کے دو سینگ ہوتے ہیں ، اور یہ اکثر گائے بھینس کے بازو میں یا گوبر لید کی جگہ پایا جاتا ہے ) گندگی میں رہنے اور چاہنے کی وجہ سے گبریلا کا کھانا حرام ہے ۔ (احکام الحیوان:۱۳۵)