انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا نمازِ جمعہ کے بعد بھی تکبیرِ تشریق کہنا ہوگا؟ اگر ایامِ تشریق میں جمعہ کا دن آجائے تو جمعہ کے بعد بھی تکبیر تشریق کہی جائےگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۴۷،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)