انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سجدۂ سہو کے مسائل واحکام سجدۂ سہو لازم ہونے کے مسائل و احکام سجدۂ سہو کے طریقوں میں افضل طریقہ کونسا ہے؟ سجدۂ سہو سلام سے پہلے بھی جائز ہے اور بعد میں بھی، امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک افضل طریقہ یہ ہے کہ التحیات کے بعد ایک طرف سلام پھیر کر دو سجدے کریں، پھر دوبارہ التحیات، درود و دعاء پڑھ کر سلام پھیریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۱۷، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)