انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
قبر میں میت کوقبلہ رو کرنے کا حکم قبر میں میت کودائیں کروٹ کچھ دے دی جائے کہ جس سے چہرہ قبلہ کی طرف ہوجائے؛ خواہ مٹی کا سہارادے کر؛ خواہ قبر ہی کی دیوار سے سہارا دے کر اور یہی صورت بہتر ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۹/۶۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)