انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایصالِ ثواب کے لئے مسجد میں طہارت خانے بنانے کا حکم؟ طہارت خانہ بھی مسجد کے لئے ایک ضرورت ہے؛ اس لئے اس کی تعمیر میں بھی انشاء اللہ ضرور ثواب ہوگا؛ لہٰذا آپ کسی مرحوم کی طرف سے ایصالِ ثواب کے لئے تعمیر کرسکتے ہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۲۰۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)