انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** امارت وقضا امارت وقضا کے شعبے حسب دستور جدا جدا تھے؛ چنانچہ کوفہ اور بصرہ کی مسند قضا پر ہشام بن ہبیرہ اورعبداللہ بن عتبہ بن مسعود فائز تھے (کتاب الولاۃ :۷۴۱) عبداللہ بن عتبہ وہ شخص ہیں جن کے گھر میں کئی پشتوں سے علم چلا آتا تھا، مختلف زمانوں میں مصر کی قضات پر قاضی شرعی اور عابس بھی فائز رہے۔