س کتاب ک
تابع کو متبوع کی نیتِ اقامت کا علم نہ تو کیا حکم ہے؟ ملازم کو جب تک مالک کی نیت کا پتہ نہ چلے اس وقت تک وہ قصر ہی پڑھے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۷۶، زکریا بکڈپو، دیوبند)