انوار اسلام |
س کتاب ک |
حالت نماز میں بچہ نے ماں کا دودھ پی لیا تو کیا اس سے نماز ٹوٹ جائےگی؟ عورت نماز پڑھتے ہوے، جب قعدہ میں بیٹھی تو بچہ نے اس عورت کا پستان منہ میں لے لیا تو ایسی صورت میں صرف پستان منہ میں لینے سے نماز میں فساد نہیں آئیگا، البتہ دودھ پیلے تو نماز فاسد ہوجائےگی۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۱۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)