انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز چھوڑنے والا نعت خواں احترام کا مستحق ہے یا نہیں؟ نماز چھوڑنے والا نعت خواں احترام کا مستحق نہیں ہے اور ایسے شخص کا نعت خوانی کرنا بھی نعت کی توہین ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۰، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)