انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ کے دوران خاموش رہنا واجب ہے خطبے کے دوران بالکل خاموش رہنا واجب ہے اور یہ حدیث میں ہے کہ اگرکوئی شخص بول رہا ہوتواسے چپ کرانے کے لیے بولنا بھی ناجائز ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۵۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)