انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اعتکاف رمضان حضور اکرم ﷺ ہر سال رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے؛ لیکن ایک سال نہیں کیا ،پھر جب دوسرا سال آیا تو بیس دن کا اعتکاف فرمایا، حضرت عبد اللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ حضرت جبرئیل ؑ کے سامنے قرآن پڑھتے تھے، جبرئیل ؑ ہر سال آپﷺ کے سامنے ایک مرتبہ قرآن کا دور مکمل کرتے۔