انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اصحاب سے جدا ہوتے وقت کیا کہے حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ کسی کا ہاتھ پکڑتے پھر جدا فرماتے تو کبھی ایسا نہ ہوا کہ آپ نے یہ نہ پڑھا ہو۔ رَبَّنَا آتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَفِی الْآخِرَۃِ حَسَنَۃً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ (ابن سنی:۱۶۷) ترجمہ:اے اللہ ہمیں دنیا کی بھلائی اورآخرت کی بھلائی عطا فرما اورعذاب نار سے ہماری حفاظت فرما۔