انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں سہواً کچھ آیتیں چھوٹ جائیں اور امام ان کو دوسرے یا تیسرےدن پڑھے تو کیا حکم ہے؟ تراویح میں امام سے کچھ آیتیں چھوٹ جائیں اور دوسرے یا تیسرے دن ان آیتیوں کو متفرق طور سے یکے بعد دےگرے پڑھے تو جائز ہے، اس میں کچھ گناہ اور کراہت نہیں ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۹۳، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)