انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ہرامور میں اچھائی اورکامیابی رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (الکہف:۱۰) ترجمہ:اے ہمارے رب اپنی جانب سے ہمیں رحمت سے نوازئیے اورہمارے کاموں میں اچھائی پیدا کردیجئے۔ فائدہ: دینی اور دنیاوی کام کی درستگی کے لئے یہ دعاء اہتمام سے کرے،یہ دعاء اصحاب کہف نے مانگی تھی۔