انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
التحیات کی جگہ الحمد یا کوئی سورۃ پڑھنے پر سجدۂ سہو لازم ہے یا نہیں؟ قعدۂ اولیٰ یا اخیرہ میں اگر التحیات کی جگہ سورۃ فاتحہ یا کوئی سورۃ غلطی سے پڑھ لیں یا التحیات غلط پڑھ لیں تو سجدۂ سہو واجب ہوگا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۶۹، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۳۷۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند۔ احسن الفتاویٰ:۴/۲۹، زکریا بکڈپو، دیوبند)