انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** صبرنہ مانگے حضرت معاذبن جبل ؓ فرماتے ہیں کہ آپﷺ نے ایک شخص کو یہ دعاء کرتے ہوئے سنا کہ اے اللہ ہمیں صبر دے، آپ نے فرمایا:تم نے مصیبت کا سوال کیا،عافیت کا سوال کرو۔ (ترمذی،مشکوۃ:۲۱۴) فائدہ: صبر مانگنے کا مطلب یہ ہے کہ اولاً کوئی تکلیف آئے پھر صبر کرے ،تو گویا کہ یہ تکلیف کا مانگنا ہوا جو ممنوع ہے،ہاں عافیت کا سوال کرے،ہاں اس طرح دعاء کرنا درست ہے،مصائب پر صبر کی توفیق عطا فرما،یایہ کہ مصیبت ومشقت میں ہو تو صبر کا سوال کرے،یہ محمود ہے۔ (مرقات)