انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حبیب بن یساف کا زخم بیہقی اور ابن اسحق نے روایت کی ہے کہ جنگ بدر کے دن حبیب بن یساف کے دونوں کاندھوں کے بیچ میں دشمن کی تلوارا س زور سے لگی کہ ایک طرف کا حصہ کٹ کر لٹک گیا نبی کریمﷺ نے اسی وقت ان کے لٹکے ہوئے حصے ملاکر دم کردیا تو وہ اتنا اچھا ہوگیا کہ حبیب نے اس لڑائی میں زخمی کرنے والے دشمن کو مارڈالا۔