انوار اسلام |
س کتاب ک |
خطیب عصا کس ہاتھ میں پکڑے خطیب جمعہ وعیدین میں عصا سیدھے ہاتھ میں پکڑے یابائیں ہاتھ میں، دونوں صورتیں جائز ہیں، جس کوجوصورت موافق ہو اس پرعمل کرے؛ اگرخطبہ کی کتاب ہاتھ میں نہ ہوتو عصا سیدھے ہاتھ میں پکڑنا اولیٰ ہوگا اور اگرخطبہ ہوتواس کوسیدھے ہاتھ میں لیوے اور عصا کوبائیں ہاتھ میں لینا اولی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۳۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)