انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہر نماز اور ہر روزہ کا فدیہ warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. ہر نماز کا فدیہ آدھاصاع گیہوں یا اس کی قیمت ہے، یا ایک صاع جو یا اس کی قیمت ہے، اور ايك صاع تقریبا ۳۲۶۴ گرام کا ہوتا ہے۔ ہر دن کے روزے کا فدیہ آدھا صاع گیہوں یا اس کی قیمت یا ایک صاع جو یا اس کی قیمت ۔ حوالہ وَعَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ (البقرة:۱۸۴) عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ فَرَضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدَقَةَ الْفِطْرِ أَوْ قَالَ رَمَضَانَ عَلَى الذَّكَرِ وَالْأُنْثَى وَالْحُرِّ وَالْمَمْلُوكِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ فَعَدَلَ النَّاسُ بِهِ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ (بخاري بَاب صَدَقَةِ الْفِطْرِ عَلَى الْحُرِّ وَالْمَمْلُوكِ ۱۴۱۵)عَنْ عَطَاءٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقْرَأُ وَعَلَى الَّذِينَ يُطَوَّقُونَهُ فَلَا يُطِيقُونَهُ﴿ فِدْيَةٌ طَعَامُ مِسْكِينٍ ﴾ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَيْسَتْ بِمَنْسُوخَةٍ هُوَ الشَّيْخُ الْكَبِيرُ وَالْمَرْأَةُ الْكَبِيرَةُ لَا يَسْتَطِيعَانِ أَنْ يَصُومَا فَيُطْعِمَانِ مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينًا(بخاري بَاب ﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمْ الصِّيَامُ الخ ۴۱۴۵) بند ولی کا تمام نمازوں کا فدیہ ایک ہی فقیر کو دینا جائز ہے، اسی طرح روزہ کا فدیہ ایک ہی مسکین کو دینا جائز ہے؛ لیکن کفارہ یمین(قسم کا کفارہ) ایک فقیر کو، گیہوں میں سے آدھے صاع سے زیادہ ایک دن میں دینا جائز نہیں ۔ اگر میت ولی کو فدیہ کے ادائیگی کی وصیت نہ کرے، لیکن اگر ولی اس پر احسان کرے تو اس کی قبولیت کی امید ہے۔ حوالہ عن عمرة ابنة عبد الرحمن قالت :سألت عائشة رضي الله عنها ، فقلت لها :إن أمي توفيت وعليها رمضان ، أيصلح أن أقضي عنها ؟ فقالت :« لا ، ولكن تصدقي عنها مكان كل يوم على مسكين ، خير من صيامك عنها(مشكل الاثار باب بيان مشكل ما روي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم في الواجب فيمن مات وعليه صيام هل هو الصيام أو الإطعام عنه ۱۹۸۹) بند ولی کا میت کی طرف سے اس کے فوت شدہ روزوں کے بدلے روزہ رکھنا جائز نہیں اس طرح ولی کا میت کی طرف سے اس کے فوت شدہ نمازوں کے بدلے نمازیں پڑھنا صحیح نہیں۔ حوالہ عن بن عباس قال لا يصلي أحد عن أحد ولا يصوم أحد عن أحد ولكن يطعم عنه مكان كل يوم مدا من حنطة صوم الولي عن الميت(السنن الكبري للنسائي الجزء الثاني من الصيام صوم الحي عن الميت۱۷۵/۲) بند اگر بیمار اپنے مرض الموت میں فوت شدہ نمازوں کے قضاء کرنے پر قادر ہونے سے پہلے مرجائے تو اس کے لئے وصیت ضروری نہیں ہے خواہ وہ فوت شدہ نمازیں زیادہ ہوں یا کم ہوں۔ حوالہ عَنْ عَلِىِّ بْنِ أَبِى طَالِبٍ عَنِ النَّبِىِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ يُصَلِّى الْمَرِيضُ قَائِمًا إِنِ اسْتَطَاعَ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ صَلَّى قَاعِدًا فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَسْجُدَ أَوْمَأَ وَجَعَلَ سُجُودَهُ أَخْفَضَ مِنْ رُكُوعِهِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّىَ قَاعِدًا صَلَّى عَلَى جَنْبِهِ الأَيْمَنِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يُصَلِّىَ عَلَى جَنْبِهِ الأَيْمَنِ صَلَّى مُسْتَلْقِيًا رِجْلَيْهِ مِمَّا يَلِى الْقِبْلَةَ(دار قطني باب صَلاَةِ الْمَرِيضِ وَمَنْ رَعَفَ فِى صَلاَةٍ كَيْفَ يَسْتَخْلِفُ. ۱۷۲۵) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ… وَإِذَا أَمَرْتُكُمْ بِأَمْرٍ فَأْتُوا مِنْهُ مَا اسْتَطَعْتُمْ (بخاري بَاب الِاقْتِدَاءِ بِسُنَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ۶۷۴۴) بند اگر بیمار اپنے مرض الموت میں فوت شدہ نمازوں کے قضاء کرنے پر قادر ہونے سے پہلے مرجائے تو اس کے لئے وصیت ضروری نہیں ہے خواہ وہ فوت شدہ نمازیں زیادہ ہوں یا کم ہوں۔ اسی طرح اگر مسافر مقیم ہونے سے پہلے مرجائے تو اس کے ذمہ فوت شدہ روزوں کے فدیہ کی ادائیگی کی وصیت کرنا لازم نہیں ہے۔ حوالہ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِنْ أَيَّامٍ أُخَرَ(البقرة:۱۸۴) بند