انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مرغ یا گدھا دن میں بولے حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب نم مرغ کی آواز دن میں سنو تو اس نے فرشتہ دیکھا ہے،اس لئے خدا سے فضل کا سوال کرو اور اس کی طرف انابت کرو اورجب دن میں گدھے کی آواز سنو تو اس نے شیطان دیکھا ہے،بس اس نے جو دیکھا ہے خدا سے پناہ مانگو۔ (ابن ابی شیبہ:۱۰/۴۲۰،بلوغ الامانی:۱۴/۲۵۹) فائدہ: مرغ کی آواز پر پڑھے "اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ مِنْ فَضْلِکَ " اورگدھے کی آواز پر پڑھے "اَعُوذُبِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ"