انوار اسلام |
س کتاب ک |
امام با صلاحیت ہو تو اسے ہٹانا کیسا ہے؟ جب امام میں کوئی شرعی نقص نہیں ہے اور اس سے اصلاح بھی ہورہی ہے، نیز اکثر مقتدی خوش ہیں تو امام کو ہرگز الگ نہ کیا جائے ، اس کی ضروریات پوری ہونے کے لئے تنخواہ بھی دی جائے، ایک آدمی کو یہ حق نہیں کہ امام کو الگ کردے بلکہ بلا قصور کسی کو بھی حق نہیں، امام میں کوئی قصور اور کمی ہو تو اس کو لکھ کر دریافت کرلیا جائے ۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۱۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)