انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ولیٔ میت سے نماز جنازہ کی اجازت لینا ضروری ہے؟ اصل حق ولی کا ہے اس لئے جنازہ کی نماز کے لئے ولیٔ میت سے اجازت لی جائے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۷۵،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)