انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خنزیر کا شرعی حکم خنزیر نصّ ِ قطعی سے باتفاق ِ ائمۂ اربعہ اور دیگر علماء کے نجس العین ہے ، اس کا کھانا ہر طرح حرام ہے ، اور اس کی خرید و فروخت بھی بالکل ناجائز ہے ۔ (احکام الحیوان:۹۳)