انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گوبروغیرہ کی گیس سے کھانا وغیرہ پکانا کیسا ہے؟ غلیظ سے جوگیس بنائی جائے اس گیس کولائٹ اور کھانے پکانے کے لیے استعمال کرنا درست ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۱۸/۱۹۴)