انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** نامناسب خیالات آئیں تو یہ دعا پڑھے حضرت عبداللہ ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کے قلب پر پراگندہ خیالات آئیں تو یہ پڑھے آمَنْتُ بِاللّٰہ عَزَّوَجَلَّ وَبِرُسُلِہ (الدعاء:۳/۱۳۹۴) ترجمہ: خدائے بزرگ وبرتر اوراس کے رسول پر ایمان لایا۔