انوار اسلام |
س کتاب ک |
فرض کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی تکرار پر سجدۂ سہو واجب ہے یا نہیں؟ اگر فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ دوبارہ پڑھ لے تو اس سے سجدۂ سہو واجب نہیں ہوگا۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۴۹، زکریا بکڈپو، دیوبند۔فتاویٰ عثمانی:۱/۵۳۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)