انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اعمال کی قبولیت کے لیے یہ دعا کرے رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ترجمہ:اے ہمارے رب ہم سے (ہمارے اعمال)قبول فرمائیے،آپ سننے والے جاننے والے ہیں۔ یہ دعاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ہے جو انہوں نے خانہ کعبہ کی قبولیت کیلئے کی تھی۔