انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** سات مرتبہ سات جمعہ تک ایک حدیث میں نقل کیا گیا ہے کہ جو شخص سات جمعوں تک ہر جمعہ کو سات مرتبہ اس درود کو پڑھے اس کے لئے میری شفاعت واجب ہے۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلیٰ آلِ مُحَمَّد صَلٰوۃٌ تَکُوْنَ لَکَ رِضی وَلِحَقِّہ اَدَاءٌ وَاَعْطِہِ الْوَسِیْلَۃَ وَالْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِیْ وَعَدْتَہُ وَاجْزِہ عَنَّا مَاھُوَ اَھْلُہُ وَاجْزِہ عَنَّا مِنْ اَفْضَلَ مَاجَزَیْتَ نَبِیَّا عَنْ اُمَّتِہ وَصَلَّ عَلٰی جَمِیْعِ اِخْوَانِہ مِنَ النَّبِیِّیْنَ وَالصَّالِحِیْنَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ (القول البدیع:۴۷،فضائل درود شریف:۴۵)